White Hair Treatment in Urdu

There is a strong connection between hair whitening and diet. So we have to be very careful about food. Foods high in sulfur, silica, and iron should be included in our diet.

It has been observed that those who used sulfur water, egg yolk, and olive oil in their hair, their hair started turning black again. You must know that these minerals are found in abundance in fruits and vegetables.

Also, all foods high in protein must be consumed. These include eggs, cheese, almonds, beans, onions, and garlic.

Ghiza Se Sufaid Balon Ka ilaaj

Sufaid Balon Ka Ghizza Se ilaaj

بالوں کی سفیدی اور خوراک کا آپس میں بہت ہی گہرا تعلق ہے۔ اس لئے ہمیں خوراک کا بہت خیال رکھنا چاہئے۔ جن غذاوں میں گندھک ، سلیکا اور فولاد کی مقدار زیادہ ہو ہمیں اپنی خوراک میں ان غذاوں کا استعمال لازمی کرنا چاہئے۔

دیکھنے میں آیا ہے کہ وہ لوگ جنہوں نے گندھک والے پانی، انڈوں کی زردی اور زیتون کا تیل بالوں میں استعمال کیا  ان کے بال دوبارہ سے سیاہ ہونا شروع ہو گئے۔ آپکو یہ لازمی معلوم ہونا چاہئے کہ یہ معدنیات پھلوں اور سبزیوں میں وافر مقدار میں پائے جاتے ہیں۔

اس کے علاوہ وہ تمام خوراکیں جن میں پروٹین کی مقدار زیادہ ہو وہ ہمیں لازمی استعمال کرنی چاہئیں۔ جیسے انڈا، پنیر، بادام، لوبیا، پیاز اور لہسن شامل ہیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *